How Journalists have become kingmakers

پاکستان کی صحافتی دنیا میں بہت سے کالم نگاروں اور ٹی وی اینکرز نے عملی سیاست کا بیڑا اٹھا لیا ہے چاہے وہ حکومتوں کو گرانا ہو، آئی ایس آئی اور فوج کو کنٹرول کرنے کی سعی کرنا ہو یا ایسے سیاست دان جو کہ کئی دہائیوں سے اصولی سیاست کرتے آئے ہیں ان کی تذلیل کرنا ہو یہ سب ایک فیشن سا بن گیا ہے۔ حال ہی میں سلیم صافی جو کہ پاکستان کے اخبارات کی جانی پہچانی شخصیت ہیں انھوں نےمحمود خان اچکزئی کے بارے میں انکشافات کئے جس کا جواب انھوں نے بھرپور  انداز میں دیا۔ سلیم صافی کا کالم اور اس کا جواب پاک ٹی ہاؤس بلاگ کے قائرین کے لئے پیش خدمات ہیں۔

 

Saleem safi2

See Link: http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=06-28-2014/Karachi/images/06_08.gif

saleem safi

See Link: http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=07-01-2014/Karachi/images/06_07.gif

محمود خان اچکزئی صاحب کا جواب جو کہ جنگ کے صفحات میں ہی شایع ہوا مندرجہ ذیل ہے۔

 

mehmood khan achakzai

See Link: http://www.pakistantime.net/saleem-safi-kay-name-khula-khat-by-mehmood-khan-achakzai/

Comments are closed.