پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین

ملک عمید

مذہب کو استعمال کر کے جب بھی قانون سازی کی جاتی ہے تو وہ قوانین خود بخود “مقدس” حیثیت اختیار کر لیتے ہیں، پھر ان میں محض ‘سقم’ کی بات کرنا بھی توہینِ مذہب میں شمار ہوتا ہے، پاکستان کا یہی حال ہے جس پر رضا رومی نے یہ درد انگیز ‘ٹویٹز’ لکھیں۔

Comments are closed.