Articles Comments

Pak Tea House » Urdu

پانامہ کی ریس اور مردہ گھوڑا

پانامہ کی ریس اور مردہ گھوڑا

تحریر: عماد ظفر پانامہ لیکس کا مردہ ہاتھی جس مضحکہ خیز انداز سے اس قوم کے گوڈوں گٹوں میں بیٹھ گیا ہے اس کو دیکھ کر اکثر اس لال بتی اور ہاتھی کے پیچھے بھاگنے والوں پر ترس آتا ہے۔ عمران خان نے اس ایشو کو لے کر قوم کے اعصاب پر زبردستی سوار ہونے کی جو کوشش کی ہے اس کا نتیجہ مختلف ملکی اور بین الاقوامی سروے رپورٹوں کے ذریعے سامنے آ رہا ہے … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Politics, Urdu

قائداعظم سے متعلق اوریا مقبول جان کی ایک اور غلط بیانی

قائداعظم سے متعلق اوریا مقبول جان کی ایک اور غلط بیانی

اوریا مقبول جان کا تازہ ترین شوشہ ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک ریکنسٹرکشن کے حوالے سے ہے جو موصوف فرماتے ہیں کہ واحد ادارہ ہےجو قائداعظم نے بنایا۔ موصوف متعدد ٹی وی شوز میں یہ صاف غلط بیانی ایک پرچہ لہرا لہرا کر بیان کرتے ہیں۔ دکھ یہ ہے کہ پاکستان میں لوگ ایسی غلط بیانیوں پر یقین بھی کر لیتے ہیں۔ میں نے جناح پیپرز کا بغور مطالعہ کیا ہے اور میں اوریا مقبول جان اور دیگر … Read entire article »

Filed under: History, Jinnah, Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Urdu

بندر سے بندوق واپس لو

بندر سے بندوق واپس لو

تحریر:شان تاثیر ہمارے ملک میں بہت سے شریف لوگ احمدیوں پر ظلم کی تو مخالفت کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی اس بات کو جائز خیال کرتے ہیں کہ احمدیوں کے لئے مذہبی شناخت وہ ہو جو اکثریتی گروہ ان پر مسلط کرے۔ میری رائے میں اگر آپ کا موقف یہ ہے کہ احمدی آپ کے نزدیک غیرمسلم تو ضرور ہیں لیکن ان پر ظلم نہیں ہونا چاہیے تو دراصل آپ ان سے زیادتی کی تائید کر رہے … Read entire article »

Filed under: Citizens, Constitution, Democracy, Islam, Islam for Peace, Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Religion, Urdu

سپر مون کی سائنس

سپر مون کی سائنس

تحریر: فصی ملک گزشتہ دنوں دنیا بھر میں سپر مون کے نظارے دیکھے گئے، ہر ٹی وی چینل پر یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ اس دن چاند اپنے عمومی حالت سے چودہ فیصد بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن دکھائی دے گا اور یہ کہ 1948 کے بعد پہلی مرتبہ چاند زمین سے اتنا قریب ہو گا اور پھر 2034 تک ایسا ہونا ممکن نہ ہو گا۔ اس پر بہت سارے لوگ یہ سوال … Read entire article »

Filed under: Pak Tea House, Pakistan, Science, Urdu

لہو لہان کوئٹہ اور جز و کل کی جنگ

لہو لہان کوئٹہ اور جز و کل کی جنگ

تحریر:تنویر آرائیں بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ ایک بار پھر لہو سے بھیگ گیا جب کالعدم تنظیم کے کارندے پولیس ٹریننگ سینٹر میں گھسے اور بارود کی بو دور دور تک بکھیر دی۔ بارود کی اس بو نے ٹریننگ سینٹر کی حدود متعین کرنے والی کچی دیواروں کو شرما دیا اور خوں سے لت پت لاشیں منہ تکتی رہ گئیں جبکہ ملک میں بسنے والی کروڑوں زندہ لاشیں یہ سوچنے پر ایک بار پھر مجبور ہو گئیں … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Pakistan, quetta, Taliban, Terrorism, Urdu

آیا تجھے سلام

آیا تجھے سلام

تحریر: حسن ایلیا ماں کا نام ہی محبت ایثار قربانی کی علامت ہے مگر میں جس ماں کی کہانی سنانے جا رہا ہوں وہ ان تمام جذبات سے عاری ہے۔ سن ستاون کی بات ہوگی ایک نوزائیدہ ملک میں وبا پھیل گئی کیا بوڑھا کیا بچہ سب ہی اس سے متاثر ہونے لگے جو کچھ صحت مند اور توانا تھے وہ تو جلد صحت یاب ہو گئے کمزور اور ناتواں کی حالت دن بدن بگڑتی جا … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Pakistan, state, Urdu

را، این ڈی ایس، اچھے طالبان اور بلوچستان کا مسئلہ

را، این ڈی ایس، اچھے طالبان اور بلوچستان کا مسئلہ

کوئٹہ حملوں کے بعد  برخوردار خان کا ٹویٹر اکاونٹ اخباروں اور ویبسائٹس کی زینت بن گیا جب انہوں نے اپنی ٹویٹس کے ذریعے  اس بات کو واضح کیا کہ وکلا برادری نے اس حملے کے نتیجے میں کس قدر نقصان کا سامنا کیا ہے۔  کوئٹہ حملے کے بعد ہر طرف سے بیانات کی بھرمار ہوگئی اور مولانا فضل الرحمان اور محمود اچکزئی کے ایجنسیوں پر تنقید کرنے کے بعد بہت شور اور ہنگامہ ہوا ہے۔ … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Pakistan, quetta, RAW, Taliban, Terrorism, Twitter, Urdu, Zarb-E-Azb

کراچی میں گرتی لاشیں مگر رینجرز کو سب معاف

کراچی میں گرتی لاشیں مگر رینجرز کو سب معاف

فواد حسن ابھی شہید امجد صابری کی نمازِ جنازہ بھی ادا نہ کی گئی تھی کہ مختلف ٹی وی چینلز پر یہ سرخیاں گردش کرنے لگیں کہ شریف آباد تھانہ کہ جس کی حدود میں مشہور قوال کا ناحق قتل ہوا اس کے ایس۔ایچ۔او کو معطل کردیا گیا ہے۔ لیکن یہ کوئی نئی بات نہیں تھی دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ جب بھی کوئی دہشتگردی کا واقعہ شہرِ کراچی میں رونما ہوا ہے تو فی … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Taliban, Urdu

امجد صابری کے قتل سے رینجرز پر اٹھنے والے سوال

امجد صابری کے قتل سے رینجرز پر اٹھنے والے سوال

تنویر آرائیں ملک کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن قوال امجد صابری کا قتل پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں بسنے والے ان کے گرویدہ یا چاہنے والے لاکھوں افراد کو سوگوار کر گیا۔ پاکستان کے معاشی مرکز اور اہم ترین شہر کراچی میں کسی اہم شخصیت یا عوام کے دلوں پر راج کرنے والے شخص کو پہلی بار نشانہ نہیں بنایا گیا۔ اس شہر میں اس سے قبل بھی کئی … Read entire article »

Filed under: Karachi, Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Sufi, Taliban, Target Killing, Terrorism, Urdu

ماروی سرمد ، مولانا حمد اللہ ، خواجہ آصف ، شیریں مزاری .. مسئلہ کہاں ہے ؟ مسئلہ کیا ہے

ماروی سرمد ، مولانا حمد اللہ ، خواجہ آصف ، شیریں مزاری .. مسئلہ کہاں ہے ؟ مسئلہ کیا ہے

فہد رضوان   مولانا حافظ حمداللہ صاھب صرف کی جانب سے ماروی سرمد صاحبہ کو جس طرح بے ہودگی کا نشانہ بنایا گیا اس سے بہت سے خوش عقیدہ حضرات کی آنکھیں کھل جانی چاہیں . یہ زوال صرف مدارس دینیہ ہی نہیں ، ہمارے جدید تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے افراد کی فکر میں بھی نظر اتا ہے . وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے ، شیریں مزاری صاحبہ کو دیے جانے والے القابات اس … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Urdu, violence, Women

میں پاکستان کا “مالک” کیا چاہتا ہوں‎

میں پاکستان کا “مالک” کیا چاہتا ہوں‎

عماد ظفر پاکستانی فلم “مالک” وفاقی حکومت کی جانب سے پابندی کا شکار ہو جانے کے بعد آج کل میڈیا پر بحث کا باعث بنی ہوئی ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر رائٹر اور ہیرو عاشر عظیم ہیں جنہوں نے لگ بھگ دو دہائیوں قبل پاکستان ٹیلی ویژن سے ایک سپرہٹ ڈرامہ دھواں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ اس فلم مالک میں سیاستدانوں اور نظام کو ناکارہ دکھاتے ہوئے ہیرو جو کہ ریٹائرڈ کمانڈو ہوتا ہے … Read entire article »

Filed under: Army, Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Urdu

گویا مقتول ہی قاتل ٹھرا

گویا مقتول ہی قاتل ٹھرا

انیلا معین سید ستائیس مارچ 2016 بروز اتوار کو لاہور شہر میں پیش آنے والے واقعے نے میرے بھی ہوش اڑا دیے۔ اس زندہ دل شہر کے باسیوں کو خون میں لت پت دیکھنا ایک بڑا کٹھن مرحلہ تھا۔ یوں تو دہشت گردی اور بم دھماکے ہم پاکستانیوں کی زندگی کا لازم و ملزوم حصہ بن چکے ہیں اور اب ایسے واقعات پر نہ اب نہ ہی دل لرزتا ہے اور نہ ہی آنکھوں میں آنسو … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Taliban, Terrorism, Urdu, Women

سرتاج عزیز کے پتے اور بے ثمر ورزش

سرتاج عزیز کے پتے اور بے ثمر ورزش

تحریر: ملک عمید ہندوستان کے وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ پاکستانی طالبان پر ان کا اثر و رسوخ ہے، ساتھ ہی موصوف نے بین الاقوامی ماہرین کے سامنے اعتراف کر لیا کہ ہندوستان پاکستانی طالبان کو پناہ دیتا ہے، ان کے لیڈر ہندوستان میں آتے جاتے ہیں، ان کے خاندان وہیں پر ہیں، ہسپتال کی سہولیات بھی میسر ہیں اور وہ جب چاہیں انہیں میز پر بات چیت کے لیے لانے کے لیے دباؤ ڈال سکتے … Read entire article »

Filed under: Lashkar e Taiba, Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Taliban, Terrorism, Urdu

تحفظِ عورت بِل اور ملاؤں کی پریشانی

تحفظِ عورت بِل اور ملاؤں کی پریشانی

تحریر: ملک عمید پنجاب نے عورتوں پر تشدد کے خلاف جو قانون پاس کیا ہے اس کا ردعمل جن حلقوں کی جانب سے آ رہا ہے اس پر کوئی تعجب نہیں ہوتا، اگر یوں کہیے کہ لگ بھگ تمام مردوں کی جانب سے آ رہا ہے تو غلط نہ ہوگا۔ یہ قانون گزشتہ چند دنوں سے مسلسل بحث کا مرکز بنا ہوا ہے اور روز شام کو ٹی وی کی عدالتیں لگتی ہیں اور روز اس … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Religion, Urdu, violence, Women

خواتین کا عالمی دن اور دعا

خواتین کا عالمی دن اور دعا

تحریر: عماد ظفر 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ورکنگ وومن بالخصوص اس دن کا اہم حصہ ہوتی ہیں۔ دنیا بھر میں خواتین کی خدمات کے اعتراف میں اس دن کو منایا جاتا ہے۔ پچھلی صدی کے اوائل میں اس دن کو باقاعدہ منانے کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ باقی دنیا کی طرح ہم پاکستان میں بھی اس دن کو منائیں گے۔ لیکن ایک منقسم معاشرے اور قوم کی … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Religion, Urdu, Women