Articles Comments

Pak Tea House » Entries tagged with "Army"

General Raheel Sharif: Our Hero

General Raheel Sharif: Our Hero

By Rukhshan Meer What is required to develop a strong Pakistan? The answer is “A strong democracy”. Democracy doesn’t only extends to the parliament but It also covers a wide variety of civil institutions i.e. Police, Medical, Education, Foreign and Internal departments of the country. Every institution must work as it was supposed to do the work at the time of its inauguration. Officers must come through a transparent system, work as they are assigned by … Read entire article »

Filed under: Army, baluchistan, Democracy, journalism, Justice, Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Punjabi, Sindh

دہشت گردی کو شکست ہم مل کر دے سکتے ہیں

دہشت گردی کو شکست ہم مل کر دے سکتے ہیں

تحریر: عماد ظفر دہشت گردوں کا دہشت گردی کے واقعات برپا کرنے کے پیچھے ایک اہم مقصد ہوتا ہے. وہ مقصد معاشرے میں خوف کی ایسی فضا قائم کرنا ہوتا ہے کہ جس کے تلے ہر فرد اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرتا ہے جہاں ہر سانس لینے والا اپنی زندگی کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال سمجھتا ہے. نفسیات کی دنیا میں اس کیفیت کو “پیرانویا” کہا جاتا ہے جہاں ہر وقت انسان کو … Read entire article »

Filed under: Army, Education, Pak Tea House, Pakistan, Urdu

بہت شکریہ راحیل شریف

بہت شکریہ راحیل شریف

تحریر: عماد ظفر بالآخر وطن عزیز میں عرصہ دراز سے جاری سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی کی افواہوں کا دم ٹوٹ ہی گیا۔ بلکہ یوں کہیئے کہ فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے نے شکریہ راحیل شریف کا راگ الاپنے والوں کا منہ بند کر دیا تو بے جا نہ ہو گا۔ حال ہی میں جاری ہونے والی ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ صاحب کی ٹویٹس کے مطابق جنرل راحیل شریف مدت ملازمت … Read entire article »

Filed under: Army, Pak Tea House, Pakistan, Terrorism, Urdu, Zarb-E-Azb

سوال پوچھنا غداری نہیں

سوال پوچھنا غداری نہیں

تحریر: رضا حبیب راجہ میرا آبائی علاقہ جہلم اور چکوال کی سر زمین ہے۔ اس علاقے سے انگریز کے دور سے فوج میں جانے کا رحجان ہے۔ اس علاقے نے نامی گرامی فوجی جنرل پیدا کیے ہیں جن میں جنرل آصف نواز اور جنرل اشفاق کیانی شامل ہیں۔ میرے اپنے خاندان میں بھی بہت سے لوگوں نے فوج ہی کو اپنا ذریعہ مہاش بنایا۔ میرے والد صاحب  کے تینوں بھائیوں نے افواج پاکستان میں شمولیت اختیار … Read entire article »

Filed under: Army, Pakistan, Politics, Taliban, Terrorism, Urdu

چارسدہ یونیورسٹی میں مرنے والے مویشی نہیں انسان تھے

چارسدہ یونیورسٹی میں مرنے والے مویشی نہیں انسان تھے

تحریر : عماد ظفر چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی کو نشانہ بنا کر دہشت گردوں نے ایک بار پھر نہتے افراد کے خون سے ہولی کھیلی۔4دہشت گرد باچا خان یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور یونیورسٹی کی حفاظت پر معمور عملے سے جھڑپ کے بعد ان کو ہلاک کرتے ہوئے اساتذہ اور طالب علموں کو بھی نشانہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ موجودہ حملوں کی لہر دیکھی جائے تو صاف اندازہ ہوتا ہے کہ دہشت گرد تعلیمی … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Terrorism, Urdu

مشرف کی بریت بلوچستان کے زخموں پر نمک پاشی‎

مشرف کی بریت بلوچستان کے زخموں پر نمک پاشی‎

تحریر : عماد ظفر بلوچستان کے باسیوں کی محرومیوں میں ایک بار پھر آضافہ ہو گیا ۔ خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نے سابقہ آرمی چیف اور بد ترین آمر پرویز مشرف کو ساتھیوں سمیت اکبر بگٹی کے قتل سے بری کر دیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پرویز مشرف ایک بھی مرتبہ اس مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش نہیں ہوا چنانچہ اس امر سے یہ اندازہ لگانا ہرچند مشکل نہیں کہ … Read entire article »

Filed under: Army, baluchistan, Judiciary, Justice, Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Urdu

ایک اور بلڈی سویلین

ایک اور بلڈی سویلین

تحریر: عماد ظفر محبوب واپڈا کا لائن مین تھا اور سرکاری فرائض کی انجام دہی کے سلسلے میں فوج کے ایک حاضر سروس میجر کے گھر کی بجلی کا کنکشن منقطع کرنے اس کے گھر پہنچا۔ میجر زاہد اس کے اس سنگین جرم پر شدید مشتعل ہو گیا اور واپڈا کے اسـں ملازم کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ حبیب کیونکہ محض ایک معمولی سرکاری ملازم تھا اور ساتھ میں فقط ایک بلڈی سویلین اس … Read entire article »

Filed under: Army, Constitution, Justice, Law, Pak Tea House, Pakistan

معصوم بچوں کی شہادتوں کے بہانے ناکامیاں چھپانا بند کیجیے

معصوم بچوں کی شہادتوں کے بہانے ناکامیاں چھپانا بند کیجیے

تحریر: عمر علی گذشتہ سال اس دن ایک کربناک سانحہ پیش آیا جب دہشتگرد طالبان نے آرمی پبلک سکول پشاور میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ سے ۱۴۴ لوگوں کو شہید کر ڈالا، جن میں اکثریت بچوں کی تھی۔ اس اندوہناک واقعے نے نہ صرف قوم کو رنجیدہ کر دیا بلکہ ایک طویل عرصے بعد پوری قوم یکجا نظر آئی۔ کانفرنس، بیانات اور وعدوں کے ساتھ عوام کو نیشنل ایکشن پلان کا چورن پیش کیا گیا۔ اس بحث … Read entire article »

Filed under: Opinion, Pak Tea House, Terrorism, Urdu, Zarb-E-Azb

سقوط ڈھاکہ کیا پایا کیا سیکھا؟

سقوط ڈھاکہ کیا پایا کیا سیکھا؟

تحریر: عماد ظفر کچھ زخم قوموں کی تاریخ میں ایک بدنما داغ کی مانند ہوتے ہیں جو ہمیشہ یہ احساس دلاتے رہتے ہیں کہ تاریخ کبھی بھی ناانصافی اور جبر کو معاف نہیں کرتی۔ سقوط ڈھاکہ بھی ایک ایسا ہی زخم ہے جب ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے اس وطن کو دو لخت کر دیا۔بنگلہ دیش کیوں بنا اکہتر کی جنگ میں کیا ہوا سقوط ڈھاکہ کی وجوہات کیا ہیں ان تمام بنیادی سوالات کو … Read entire article »

Filed under: Army, Bangladesh, Citizens, Constitution, Democracy, Drones, Jinnah, Opinion, Pak Tea House, Pakistan, war

What has General Raheel Sharif Changed?

What has General Raheel Sharif Changed?

By Umair Arif Imran Khan recently tweeted that the “popularity level of Gen Raheel Sharif is touching skies”. Even though this is true but I am one of the many who are not easily convinced by the superficial displays of patriotism, songs, signboards or statements, which determine ‘popularity’ of political and military “celebrities”. I would rather discuss the serious issues like policies designed to resolve the chronic problems of the country. While Gen Raheel has shown … Read entire article »

Filed under: Army, Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Pakistan-India Peace Process, south asia, Taliban, USA

بدلتا ہے رنگ خوشامدی ٹولہ کیسے کیسے

بدلتا ہے رنگ خوشامدی ٹولہ کیسے کیسے

تحریر: عماد ظفر خوشامد کی کوئی نہ کوئی انتہا ضرور ہوتی ہے. لیکن ہمارے ہاں باقی تمام چیزوں کی طرح اس کی بھی کوئی انتہا نہیں. گزشتہ تحریروں میں سول ملٹری ریلیشنز کے بارے میں لکھنے کے بعد اس موضوع پر لکھنے کو ہرچند دل آمادہ نہیں تھا لیکن بین الاقوامی اخبار گارڈین میں فوج کی میڈیا پر سنسر شپ کی رپورٹ اور ایک انتہائی عجیب و غریب اور احمقانہ سیاسی ہتھکنڈا دیکھنے کے بعد جو … Read entire article »

Filed under: Army, Elections, Pak Tea House, Pakistan, Politics, Urdu

ملک اسحاق ایک کٹھ پتلی تھا اصل کردار سیاسی لبادے میں

ملک اسحاق ایک کٹھ پتلی تھا اصل کردار سیاسی لبادے میں

تحریر: عماد ظفر بالآخر ملک اسحاق کا قصہ تمام ہوا اور مبینہ پولیس مقابلے میں اسکو دونوں بیٹوں اور ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا.اسکے ساتھ ہی عالمی میڈیا پر تحریک طالبان افغانستان کے سربراہ ملا عمر کی ہلاکت کی خبر بھی نشر ہو گئی. حالات اور واقعات تیزی سے اس چیز کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ ریجنل آرڈر اب تبدیل ہو رہا ہے.ملک اسحاق کی موت کی خبر پر اس سے پہلے کہ سپن … Read entire article »

Filed under: Afghanistan, Al Qaeda, Army, Corruption, Democracy, Pak Tea House, Pakistan, Terrorism, violence, war

آپریشن ضرب عضب اورخطے میں قیام امن کا خواب

آپریشن ضرب عضب اورخطے میں قیام امن کا خواب

تحریر: محمد شعیب عادل نومبر 2013 میں جب آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تو حسبِ روایت پاکستانی میڈیا نے انہیں ایک پیشہ ور سپاہی کا خطاب دیا جس کا کام سیاست نہیں ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے ۔مگر پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں طاقت کا اپنا نشہ ہوتا ہے جس کے لیے کسی اصول و ضابطہ کی اہمیت نہیں ہوتی ۔ لہذا جیسے جیسے وقت گذرتا ہے تو … Read entire article »

Filed under: Afghanistan, Al Qaeda, Army, Opinion, Pak Tea House, Pakistan, Religion, Taliban, Terrorism, Urdu

Putting Humpty Dumpty Back Together

Putting Humpty Dumpty Back Together

By Misbah Azam, Ph.D. “For an hour I was transported to a place where every new minute inspired me to fall in love with Pakistan again.” Above are the words of one brilliant Pakistani entrepreneur of Silicon Valley, Dr. Safwan Shah, which he wrote to convey his tributes to a dynamic young Pakistani lawyer, politician and social activist, Mohammed Jibran Nasir, after attending his talk in a USA Talk Series 2015 seminar in the Silicon Valley, San … Read entire article »

Filed under: Activism, Pak Tea House, Pakistan, Terrorism, USA, Zarb-E-Azb

ایک دن پاک فوج کے ساتھ

ایک دن پاک فوج کے ساتھ

تحریر: عائشہ کنول، عثمان شاہد فوجی مائنڈ سیٹ میں واضح تبدیلی محسوس کرنے کےلئے کسی کتاب، تجزیہ نگار یا تحقیقی مقالہ کی ضرورت نہیں ۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملہ تک بہت کچھ بدل چکا ہے اور تبدیلی کا یہ سلسلہ جاری ہے۔ تاہم ایک بات واضح ہے کہ فوج کسی طرح بھی اپنی طاقت، رتبے اور عزت میں کمی کےلئے تیار نہیں ۔ سیاست دانوں … Read entire article »

Filed under: Army, Education, India, ISI, Pak Tea House, Pakistan, Taliban, Terrorism, Zarb-E-Azb